مرتد فطری

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (فقہ) جو قیام نطفہ کے وقت مسلمان ہو مگر بعد میں پھر کفر اختیار کرے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) جو قیام نطفہ کے وقت مسلمان ہو مگر بعد میں پھر کفر اختیار کرے۔